آپ کا جی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو اپنے ہی کام کاج کی جانب توجہ کرے؛ خود غرض۔ (پلیٹس)

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ ضمیر 'آپ' کے ساتھ 'کا' بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جی' بڑھانے سے مرکب 'آپ کا جی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔